ہیریٹ ٹب مین کی کہانی
Film 30:10
Family Friendly
ٹارچ لائٹرز سیریز
نوجوان ہیریٹ ٹب مین مسلسل دعا کرتی رہی کہ وہ اور اس کا خاندان غلامی کی ظلم سے آزاد ہوجائیں ۔ اسے علم ہی نہ تھا کہ خدا اسے اور مسیح پر اس کے پختہ ایمان کو نہ صرف اس کے خاندان کو بلکہ سینکڑوں غلام بنائے گئے افریقی- امریکن بچوں کو بچانے کے لیے استعمال کرے گا ،جسے بعد ازاں زیر زمین ریل روڈ کہا جائے گا ۔ ٹارچ لائٹرز کی اس ایکشن سے بھرپور کہانی میں دیکھئے کہ ہیریٹ نے خدا کی پیروی کی ، اپنے لوگوں کے لیے موسیٰ نبی اور بظاہر ناقابل تسخیر نظر آنے والی رکاوٹوں کے باوجود محفوظ رہی ۔