رابرٹ جرمین تھامس کی کہانی
Film 34:19
Family Friendly
ٹارچ لائٹرز سیریز
آ ُنیسویں صدی کے وسط میں کوریا کی سلطنتِ ہرمٹ مسیحیوں اور غیر ملکیوں کو باہر رکھنے کا ارادہ رکھتی تھی۔ بہرحال ایک بہادر مشنری اس تاریک سر زمین پر خدا کی روشنی لانے کے لئے کچھ بھی کر سکتا تھا، سچائی کے بھوکے کورین ماہی گیروں کی مدد سے رابرٹ جرمین تھامس تصورکی حدود سے گزر کر اس خزانے کو سمگل کرنے کا ہر خطرہ مول لیتا ہے۔لیکن اس کی بہادری کی اس کے لیے کیا قیمت ہوگی؟ اور کیا خدا کا کلام اس تاریک بادشاہی میں خدا کی روشنی پھیلائے گا؟