کوری ٹین بُوم کی کہانی
Pelikula 33:18
Angayan sa Pamilya
ٹارچ لائٹرز سیریز
کوری ٹین اور اس کا خاندان ٹوٹی ہوئی گھڑیوں کی مرمت کرتا تھا، جیسا کہ ان کے شہر کو دوسری جنگ ِعظیم کی برائیوں نے لپیٹ رکھا تھا ایک معصوم یہودی بچے کو ان کے گھر میں لایا جاتا ہے ،ظالم نازی حملہ آوروں سے اس بچے اور دوسروں کو کس طرح ٹین بوم چھپائیں گے اور ناقابل تصور برائیوں کے درمیان خدا کی خدمت کرنے کی کیا قیمت ہوگی؟ جہاں ایمان کا امتحان، اُمید کی آزمائش اور محبت میں کشیدگی ہو، کیا کوری کا خدا غالب آئے گا؟ ٹارچ لائٹرز کی یہ دلچسپ داستان،بہادری، قربانی اور معاف کرنے کی کہانی ہے۔