جارج ملر کی کہانی
Ταινία 30:17
Φιλικό προς την Οικογένεια
ٹارچ لائٹرز سیریز
جارج ملر کسی کو بتائے بغیر اپنی تمام ضروریات کی فراہمی کے لیے خدا پر بھروسہ رکھتے ہوئے دلیری اورتسلسل سے دعا کرتا تھا۔ جب تک کہ خدا نے اس کی آنکھیں کھولیں ،کہ وہ گلی کے نظر انداز کیے گئے بچوں اور محتاج خانوں کی دہشتوں کو دیکھے، تو ملر نے وہی کیا جو اس نے بے شمار حالات میں کیا تھا ۔اس نے دعا کی اور نا ممکنات کے لئے خدا پر بھروسہ رکھا۔ ٹارچ لائٹرز کی یہ داستان فراہمی کے ان بہت سے معجزات میں سے کچھ بتائے گی جیسا کہ ملر پچاس پھل دار برسوں کے عرصہ میں تیتموں کی نگہداشت کرتا ہے۔