جَون ویزلے کی کہانی
Ταινία 33:43
Φιλικό προς την Οικογένεια
ٹارچ لائٹرز سیریز
جب ننھا جوَن ویزلے جلتے ہوئے آبائی گھر سے معجزاتی طور پر بچ گیا تو اس کی والدہ کو یقین تھا کہ اس کی زندگی کی بابت خدا کا عظیم مقصد ہے لیکن برسوں گزرنے کے بعد اب بھی جَون اپنے اچھے کاموں کے ذریعے اس مقصد کو جینے کی جدوجہد کر رہا ہے بالآخربرسوں کی تکلیف کے بعد جون ایمان کے ذریعے بچانے والے فضل کو قبول کرتا ہے، لیکن اس کے نئے پیغام کو کلیسیاؤں میں پزیرائی نہیں ملتی ۔کیاجَون تمام قوانین کو توڑ کر ضرورتمندوں اور خارج شدہ لوگوں تک فضل کا پیغام پہنچانے کیلئے اپنی جان کا خطرہ مول لے گا؟