سموئیل مورس کی کہانی
Ταινία 32:15
Φιλικό προς την Οικογένεια
ٹارچ لائٹرز سیریز
نوجوان شہزادے "قابُو" کو ایک وحشی قبیلے نے تاوا ن کے لئے یرغمال بناکر کھمبے سے باندھا ہوا ہے اور اسے ختم کرنے کی تیاری میں ہیں۔ اچانک ایک چکا چوند روشنی نمودار ہوتی ہے اور رسیاں کھل جاتی ہیں! قابُو ایک آواز سنتا ہے جو اسے بھاگ جانے کی تاکید کرتی ہے جبکہ دنگ رہ جانے والے جنگجوؤں کے خوف سے دیکھنے کے دوران "قابُو" افریقہ کے جنگل میں فرار ہو کر ایک تبلیغی سینٹر میں پہنچتا ہے جہاں اُسے آسمانی باپ کی بابت معلوم ہوتا ہے جس نے سب کا فدیہ دیاہے!ایک نیا نام سموئیل مورس اپنا کر وہ روح کی پیروی کرتے ہوئے ہر جگہ پر جا کر اپنا نیا دریافت شدہ ایمان ان سب کو سناتا ہے جو سننا چاہتے ہیں۔