ولیم بُوتھ کی کہانی
Ταινία 36:41
Φιλικό προς την Οικογένεια
ٹارچ لائٹرز سیریز
شراب خانے کے مالکان اور ان کے کرائے کے غنڈے ولیم بوتھ اور اسکے خستہ حال لوگوں کے لندن کے مشرقی کونے میں داخلے پر ان کے لیے تیار تھے۔ پتھر اور لاٹھیوں سے لیس یہ غنڈے ہمیشہ کے لئے اس مُناد کو قصبے سے نکال دینے کا ارادہ رکھتے تھے۔ لیکن ولیم ا ور اسکی "سالویشن آرمی "کی آسانی سے حوصلہ شکنی نہیں کی جاسکتی تھی! یہ لوگ صرف بائبلز، موسیقی کے آلات اور غیر متزلزل ایمان سے لیس اپنے اب تک کے سب سے خطرناک مخالفین کے سامنے آگئے بڑھتے ہیں۔ لندن کے اس فراموش کر دئیے گئے کونے کی زخمی رُوحوں کے لئے روحانی جنگ کون جیتے گا؟